Categories
Breaking news

پشاور: طیارے میں بٹیر لانے والا مسافر حراست میں لینے کے بعد رہا

Advertisement
پشاور: طیارے  میں بٹیر لانے والے مسافر کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا

Advertisement

طیارے میں بٹیر لانے پر مسافر کو حراست میں لے لیا گیا تاہم بعد میں رہا کر دیا گیا۔

پشاور میں ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافر بیٹر کو جیب میں ڈال کر طیارے میں لایا اور کھیل رہا تھا۔ بیٹر طیارے میں لانے کے حوالے سے فضائی میزبان کے سوال پر مسافر غصہ کرنے لگا۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

ایئرپورٹ حکام کا مزید کہنا تھا کہ طیارہ پشاور پہنچنے پر پائلٹ نے اے ایس ایف کو طلب کرلیا، اور ایئررپورٹ سیکیورٹی فورس اہلکاروں نے مسافر کو حراست میں لے لیا۔ تحریری معذرت کے بعد بٹیر قبضے میں لیکر مسافر کو رہا کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *