Categories
Breaking news

پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اوقاف ہال میں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدرات کمیٹی چیئرمین مولانا احسان الحق کریں گے جو شام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔

اجلاس میں کمیٹی کے دیکر ارکان بھی شریک ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.