Categories
Breaking news

پشاور: زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کیخلاف آپریشن

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور میں زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بس اڈوں اور ٹرمینلز میں ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بس اڈوں پر کرایہ نامے آویزاں کیے گئے ہیں۔

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ مسافر بس اڈوں پر تعینات ٹیموں کو زائد کرایے کی شکایت کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.