Categories
Breaking news

پشاور: جرگے میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پشاور: جرگے میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر جرگہ جاری تھا کہ اس دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *