Categories
Breaking news

پشاور: ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور: ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور کے علاقے چمکنی میں مسلح افراد نے ایک گھر میں فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا۔

پشاور میں بچی کا قتل، قاتل چچا لنڈی کوتل سے گرفتار

خیبر پختون خوا کے درالخلافہ پشاور میں 7 برس کی ایشال کے قاتل چچا کو لنڈی کوتل سے گرفتار کر لیا گیا۔

پشاور پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے ساتوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اے ایس پی چمکنی کے مطابق پولیس نے فون کال ٹریس کر کے قتل کی اس واردات میں ملوث 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پشاور، رقاصہ صبا گل فائرنگ سے قتل

پشاور(جنگ نیوز)پشاور میں رقاصہ صبا گل کو فائرنگ…

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے میں ملوث بقیہ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔

اے ایس پی چمکنی نے یہ بھی بتایا کہ 7 افراد کے قتل کا یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، فریقین کے درمیان زمین کا تنازع تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *