Categories
Breaking news

پشاور، کورونا وائرس سے میڈیکل سال اول کی طالبہ انتقال کر گئی

پشاور، کورونا سے میڈیکل سال اول کی طالبہ انتقال کر گئیں

پشاور میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوکر میڈیکل کالج کی طالبہ انتقال کر گئیں۔

Advertisement

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا وائرس سے انتقال کرنے والی میڈیکل کالج کی طالبہ ثناء ریاض خیبر گرلز میڈیکل کالج میں سال اول کی طالبہ تھیں۔

یہ بھی پڑھیے

Table of Contents

x
Advertisement

کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے میڈیکل اسٹوڈنٹس کی تعداد 2 ہوگئی۔

کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی گُھس جاتا ہے

رواں برس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل کر ہلاکتوں کا…

دوسری جانب گزشتہ دنوں صوبے خیبرپختونخوامیں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ڈاکٹر مظفر سید سیدو انتقال کر گئے تھے۔

پراونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر مظفر سید سیدو ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

کورونا وائرس ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سامنے آنا شروع

برطانیہ میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی لگائی جانے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنے لگے، کرونا وائرس ویکسین سے الرجی کے 2ممکنہ کیسز سامنے آگئے۔

صوبے بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *