Categories
Breaking news

پشاور، دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80لاکھ 56ہزار روپے مقرر

Advertisement

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمۂ آثارِ قدیمہ نے بالی ووڈ کے ممتاز اور تاریخ ساز فنکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی پشاور میں آبائی رہائش گاہوں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کیلئے گھروں کی قیمت کا تعین کرلیا گیا۔دلیپ کمارکے گھر کی مجموعی قیمت 80 لاکھ 56 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق راج کپور کے گھر کی قیمت ایک کروڑ 50لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *