Categories
Breaking news

پریتی زنٹا کی شوہر کے پاس واپسی

Advertisement
Advertisement

بالی وڈ کو بے شمار سُپر ہٹ فلمیں دینے والی نامور بھارتی اداکارہ پریتی زنٹاکا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اس سال اپنی زندگی کا سب سے طویل کرواچوتھ کا برت رکھا ہے لیکن وہ بےحد خوش ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کے پاس واپس آگئی ہیں۔ہندو مذہب کے تہوار ’کرواچوتھ‘ کے موقع پر پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے شوہر کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے تہوار کی مناسبت سے سُرخ لباس کے ساتھ خوبصورت زیور بھی پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *