Categories
Breaking news

پریانکا بھی شہزادہ فلپ کی موت پر افسردہ

بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی موت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’شہزادہ فلپ کی موت کی افسوسناک خبر سُن کر بہت دُکھ ہوا۔‘
بالی ووڈ اداکارہ نے شہزادہ فلپ کی موت پر شاہی خاندان سے بھی دلی تعزیت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *