Categories
Breaking news

پرویز رشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو لے آئے

رہنما مسلم لیگ ن پرویزرشید ریٹائرڈ بھارتی میجر کی ویڈیو سامنے لے کر آگئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! ہم نے تو آپ کو غدار نہیں کہا لیکن اس بھارتی نے آپ کی حب الوطنی مشکوک بنادی ہے۔

پرویز رشید نے سابق وزیراعظم کے بارے میں بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا کی ویڈیو بھی لگا دی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.