Categories
Breaking news

پرویز الہٰی وزیرِ اعلیٰ، ترین گروپ کا آج غیر رسمی اجلاس طلب

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر جہانگیر ترین گروپ نے تمام تر صورتِ حال پر مشاورت کے لیے آج غیر رسمی اجلاس بلا لیا۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ کے ارکانِ اسمبلی اور رہنما موجودہ صورتِ حال پر مشاورت کریں گے۔

اجلاس کے دوران ترین گروپ اپنی تجاویز سے جہانگیر ترین کو آگاہ کرے گا۔

عدم اعتماد، سرپرائز شروع، عمران نے بزدار سے استعفیٰ لے لیا، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ نامزد

اسلام آبادوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم…

اس حوالے سے حتمی فیصلہ جہانگیر ترین سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا اور ان کی جگہ چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.