Categories
Breaking news

پرویز الہٰی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے

پرویز الہٰی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے

حکومتی کیمپ کی جانب سے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ سے رابطوں کی خبروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کان کھڑے کردیے۔

ق لیگ کی جنرل (ر)باجوہ کے حوالے سے اپنی پالیسی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے، جنرل (ر) باجوہ موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔

پی ٹی آئی نے ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتیں شروع کردیں۔

عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سینئر ارکان کی ٹیم لے کر میدان میں آگئے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین رکنی کمیٹی ق لیگ سے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے معاملات دیکھے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *