
پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں، فوری ٹوٹے گی یا دیر سے، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور تحریک انصاف کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ملاقاتوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے، تجسس بڑھنے لگا۔
پرویز الہٰی نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات میں پھر یقین تو ضرور دلا دیا کہ عمران خان جب کہیں گے تب اسمبلی توڑ دیں گے، لیکن عمران خان کب کہیں گے؟
صدر عارف علوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ملاقات
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود ہیں۔
اب تک تو عمران نے صرف یہ کہا ہے کہ وہ ہفتے کو اسمبلی توڑنے کی تاریخ دیں گے، چںد دن پہلےعمران خان خود بھی کہہ چکے ہیں کہ پرویز الہٰی ابھی نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائيں۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے ملاقات میں پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے سے پہلے آئندہ کیلئے تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہی ہے۔
مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران خان سے دوسری ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہے۔
مونس الہٰی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں مونس الہٰی کے ہمراہ چوہدری حسین الہٰی بھی موجود تھے۔
رہنما ق لیگ مونس الہٰی نے گذشتہ رات بھی عمران خان سے ملاقات کی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات
ملاقات میں مونس الہٰی کے ہمراہ چوہدری حسین الہٰی بھی موجود تھے۔
-
نیب حکام زبردستی کیس چلانے کیلئے ہدایات دے رہے ہیں، اسپیشل کورٹ سینٹرل
اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج بخت فخر بہزاد نے احتساب عدالت سے ملزم رمضان کا کیس واپس ہونے پر فیصلہ جاری کیا۔
-
قانون حرکت میں آئے تو عمران کی گرفتاری کبھی بھی ہو سکتی ہے، شرجیل میمن
شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان نے اقتدار کی ہوس میں نہ صرف ملکی معیشت تباہ کی بلکہ بے بنیاد الزامات کے ذریعے قومی اداروں کی ساکھ بھی متاثر کی ہے۔
-
طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت جمشید چیمہ
مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ طلال چوہدری کو چاہیے کہ "لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں" کا راگ الاپنے والوں سے حساب مانگیں۔
-
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے این ای ڈی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
ارسلان کا کہنا ہے کہ ہم چار بھائی ہیں بلال سب سے چھوٹا تھا، بلال این ای ڈی سے انجینئرنگ کر رہا تھا۔
-
خبردار کرتا ہوں عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آجائے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار کرنے کی عمران نیازی کی ہر مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔
-
شاہ محمود قریشی کے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی
شاہ محمود قریشی نے خط میں ایک سال قبل 2021 کی تاریخ درج کر دی۔
-
260 افراد کی المناک موت کا سبب بنی بلدیہ فیکٹری کو مسمار کرنے کا کام شروع
ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق اس سلسلے میں بلدیہ فیکٹری مالکان یا متعلقین کی جانب سے تمام اجازت نامے حاصل کیے گئے ہیں۔
-
پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی، طلال چوہدری
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ ننگے پاؤں حجاز مقدس جانے والا وہاں سے ملے تحفے بیچتا رہا، اگر مدینہ کی ریاست ہوتی تو خان صاحب وزیراعظم نہیں، سنگسار ہوتے، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں دی گئی تفصیلات میں بیٹی کا نام چھپایا۔
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر 15 روز بعد پاکستان سے چینی برآمد کی جائے گی۔
-
اسپیکر کو استعفوں کی تصدیق کیلئے خط لکھ دیا، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ موجودہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےحکومت کی ایما پر غیر قانونی اور آئین سے ہٹ کر فیصلہ کیا، 123 استعفے دیے لیکن مخصوص نشستوں پر الیکشن کروایا، اس کےباوجود مینڈیٹ عمران خان کو ضمنی انتخاب میں ملا۔
-
روانڈا کی پاکستانی کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، چیئرمین سینیٹ کمیٹی ایف آئی اے پر برہم
روانڈا میں پاکستانی کمیونٹی نے کہا کہ انہیں ویزا آن آرائیول کی سہولت ہے لیکن جب پاکستان واپس آتے ہیں تو ایف آئی اے والے تنگ کرتے ہیں۔
-
عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
-
پی ایم سی جیل میں قیدیوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد کرے گا
پی ایم سی نے یونیورسٹیوں کو جیل میں مراکز قائم کرنے کی ہدایت دے کر امیدواروں کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان کے انعقاد کا عمل شروع کیا ہے۔
-
اپریل کے بعد سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کو تنخواہ نہیں ملی، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الہٰی کے پاس نمبر پورے ہیں، گورنر پنجاب بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ بن رہے ہیں۔
-
لاہور: سابق پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیرِ اعلیٰ کے بھائی کی نیب میں طلبی کا نوٹس معطل
لاہو: سابق پرنسپل سیکریٹری کے بھائی کی نیب میں طلبی کا نوٹس معطل