Categories
Breaking news

پرویز الٰہی سے اب رابطہ نہیں ہے، شاہد خاقان

پرویز الٰہی سے اب رابطہ نہیں ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے اپنا فیصلہ کرلیا، اب ان سے رابطہ نہیں ہے، پنجاب میں جب بھی تحریک عدم اعتماد آئی تو اپوزیشن کا مقابلہ پرویز الٰہی سے ہوگا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں 177 افراد آج بھی اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور ان میں پی ٹی آئی ارکان شامل نہیں۔

عمران خان کے خطاب پر اپوزیشن کی شدید تنقید

وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ غیر ملکی خط کے معاملے پر عمران خان نے جان بوجھ کر امریکا کا نام لیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.