
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس کا پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خیال رہے کہ تحریک انصاف حکومت کے ختم ہونے کے بعد سے آئی ایم ایف کے پاکستان کے لیے پروگرام کی معطلی سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھیں۔
تاہم اب اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پُرعزم ہیں۔
آئی ایم ایف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی حکومت بننے کے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی۔
بیان میں یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آئینِ پاکستان سب سے سپریم، کوئی بالا نہیں ہے، چوہدری شجاعت حسین
چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی شخصیت، کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کرسکتا، سابق وزیر اعظم
-
علیم خان کی پریس کانفرنس پر مونس الہٰی کا ردعمل
اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ آپ تو لوگوں کو کہتے تھے میں مونس الہٰی کے گھر کا خرچہ چلاتا ہوں۔
-
حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں، عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ بہترین کام کیا۔
-
ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے، جاوید لطیف
آئین سے کھلواڑ کرنے والے کو کٹہرے میں لانے کی امید ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ پارلیمنٹ کی اکثریت یہ رائےرکھتی ہے کہ 2018 میں دھاندلی کےنتیجےمیں حکومت بنی، سارا غیر آئینی کھیل دوبارہ دھاندلی سے اقتدار میں آنے کے لیے ہے۔
-
خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، علیم خان
علیم خان نے کہا کہ جتنا ساتھ میں نے عمران خان کا دیا ہے اس سے آدھی بھی کسی نے دی ہے تو اس کا نام بتائیں۔
-
لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کا قیام، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
ہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات رہی، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی
-
اپوزیشن اراکین کی پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی ویڈیو
اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں موجودتھے، اس اقدام پر ن لیگی رہنما رانا مشہود اسمبلی اسٹاف پر برس پڑے تھے۔
-
کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ساڑھے3سال بعد عوام نےتم سے سوال کرنا شروع کیے تو امربالمعروف کا نعرہ لگا دیا۔
-
ترجمان پی ڈی ایم نے صدر کے مراسلے کو مذاق قرار دیدیا
صدر کا اپوزیشن لیڈر کو نگراں وزیراعظم کی تقرری کا مراسلہ مذاق ہے، حافظ حمد اللہ
-
تحریک انصاف نے جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردیا
کور کمیٹی کی منظوری کے بعد جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا، فواد چوہدری
-
عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، قمر زمان کائرہ
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہاں غیر قانونی غیر آئینی طریقہ کار اختیار کیا گیا، ہاؤس ووٹنگ کے لیے طے تھا، وزیر کے کہنے پر ڈپٹی اسپیکر رولنگ پڑھ دیتے ہیں۔
-
فواد چوہدری کا بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ
پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر قانون فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دے دیا۔
-
پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کار دار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا
-
وزیر اعظم عمران خان ریڈ زون کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کریں گے۔