Categories
Breaking news

پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے اگلی فائٹ کیلئے برطانیہ میں ٹریننگ شروع کردی

Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل باؤٹس میں کامیابی حاصل کی، اب ان کی اگلی فائٹ دسمبر میں ہے جس کے حریف کا اعلان جلد ہوگا، محمد وسیم نے باؤٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد وسیم اب گلاسگو پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ کوچ ڈینی وان کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔محمد وسیم اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے پر امید ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *