Categories
Breaking news

پتہ نہیں اپوزیشن جدید ٹیکنالوجی سے کیوں خوفزدہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں الیکٹرانک ووٹنگ کا استعمال ہوتا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتی اپوزیشن کو ٹیکنالوجی سے کیا مسئلہ ہے

جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حیران ہوں کہ اپوزیشن ووٹنگ کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.