Categories
Breaking news

پاک فوج کی پہلی خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Advertisement
پاک فوج کی پہلی خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نگار جوہر پہلی خاتون افسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل تعینات کیا گیا ہے،ان کا تعلق پنج پیر ضلع صوابی سے ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر ملٹری اسپتال راولپنڈی میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *