Categories
Breaking news

پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن متنازع بناناچاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی بنیاد پر اداروں کی تضحیک پاکستان کے بیانیے اور ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ مظفرآباد میں کھڑے ہو کر جلسوں میں کشمیر کے سودے کی بات کرناغیر ذمہ دارانہ گفتگو ہے، پی ڈی ایم پاکستان کے مفادات کو سامنے رکھے، پاکستان میں انتشار پھیلانےکا فائدہ بھارت کو ہوگا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *