Categories
Breaking news

پاک بھارت سرحد ایک روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تیزی میں کمی آتے ہی پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 نوجوان گرفتار کرلئے

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز…

رواں ماہ 28 جون کو 461 افراد بھارت جائیں گے، بھارت جانے والوں میں 405 بھارتی شہری شامل ہیں۔

بھارتی ویزے کے حامل 56 افراد بھی بھارت روانہ ہوں گے۔

مذکورہ 405 بھارتی شہری پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان میں پھنس گئے تھے۔

پاک، بھارت جنگ بندی سے امن کا احساس فروغ پایا، بھارتی آرمی چیف

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک…

پاکستان نے کورونا وائرس کی وباء کی شدت کے باعث گزشتہ سال پاک بھارت سرحد کو بند کر دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *