
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے 2 افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شامل ہیں، دونوں افسران نے 1992ء میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔
پاک بحریہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔
ریئر ایڈمرل فیصل امین اس وقت وزارت دفاع میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ اس وقت ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ کینٹونمنٹ گوادر تعینات ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
صحت کارڈ کا آغاز کے پی سے کیا گیا تھا، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا گیا تھا جس سے ملک کے ہر اسپتال میں علاج ممکن ہے
-
بلال یاسین پر گولیاں کس نے چلائیں؟
پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر لاہور میں گولیاں کس نے چلائیں؟ ملزمان کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ اس حوالے سے ملزمان کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔
-
لاہور: اومی کرون پھیلنے لگا، مزید 49 کیسز رپورٹ
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا، دیگر ویرینٹ کے کورونا کیسز میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
پاکستان: مکمل کورونا ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے اوپر آچکی ہے، جبکہ یہاں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔
-
جنید صفدر کی بلال یاسین پر حملے کی مذمت
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سرجانی، نیو کراچی میں 2 حادثات، 2 افراد جاں بحق، منی بس جلا دی گئی
کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔
-
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
نئے سال میں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے
-
ایوانِ صدر عوام کیلئے کھول دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
-
کراچی: کالعدم TTP کے 2 مبینہ ارکان گرفتار، بم برآمد
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ طور پر منسلک 2 ملزمان کو ملیر کی شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
-
یہ سال وزیراعظم کی نالائقی کے خاتمے کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انشاءاللّٰہ 2022ء عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، نیا سال پاکستان میں ووٹ چوروں سے نجات، آئین اور قانون کی بالادستی کا سال ہوگا
-
کراچی: گلشن اقبال میں لاک ڈاؤن 14 جنوری تک نافذ رہے گا
کراچی علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون وائرس کے 11 کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت حرکت میں آگئی
-
وجیہہ سواتی قتل: ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
-
سال نو پر PTI کو عوام کی خوشی برداشت نہیں ہوئی، شہبازشریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی برداشت نہیں ہوئی
-
ثاقب نثار پر تنقید، مریم اور خاقان کیخلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر دی گئی۔
-
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی FIA میں طلبی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔