Categories
Breaking news

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا ترکی کا سرکاری دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ترکی کے سرکاری دورہ پر ہیں، جہاں انھیں ترکش آرمڈ فورسز کے اعلیٰ عسکری ایوارڈ ”لیجن آف میرٹ“ تفویض کیا گیا۔

ترکش نیول فورسز ہیڈ کوارٹرز آمد پر ترک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل عدنان اُزبال نے ایڈمرل امجد نیازی کا استقبال کیا، اس موقع پر انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

سربراہ پاک بحریہ نے ترکی کے نیول چیف کے علاوہ قومی دفاع کے وزیر، کمانڈر ترکش آرمڈ فورسز اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں بھی کیں۔ جن میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *