
پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس راہ نورد، مددگار اور آبدوز حمزہ نے عمان کا دورہ کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ عمان کی بندرگاہ سلطان بن قابوس آمد پر پاک بحریہ کے فلوٹیلا کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ مشن کمانڈر نے کمانڈنگ آفیسرز کے ہمراہ عمان کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ کیا گیا، پاک بحریہ کے افسران نے عمان کی مختلف عسکری تنصیبات کا بھی دورہ کیا۔
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے فلوٹیلا کے اس دورے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سانحۂ مری: جاں بحق افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ فی کس دینے کا فیصلہ
سانحۂ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ روپے فی کیس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
-
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 جنوری کو اسپین جائیں گے
وفاقی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 سے 12 جنوری تک اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
عمران اور MQM کے وعدے پی پی وفا کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وعدے عمران خان اور ایم کیو ایم نے کئے، وفا پیپلزپارٹی کررہی ہے
-
بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔
-
کراچی: جماعتِ اسلامی کا دھرنا دسویں روز بھی جاری
سندھ میں متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعتِ اسلامی کا احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری ہے۔
-
سانحہ مری سے متعلق حکومت اصل حقائق بتائے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ مری سے متعلق حکومت سچائی اور اصل حقائق بتائے، تاکہ اس کے مطابق حکمت عملی بنائی جاسکے
-
اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکام
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
سانحہ مری انتہائی درد ناک ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کا واقعہ انتہائی درد ناک ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں شریک ہوں
-
پی سی بی کراچی کے کرکٹرز سے ناانصافی بند کرے، فاروق ستار
سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کراچی کے کرکٹرز سے ناانصافی بند کرے
-
سوات میں برفباری تھم گئی، اورکزئی میں چھت گر گئی
سوات میں برف باری تھم گئی جبکہ اورکزئی میں واقع اسپتال کی چھت برف کے دباؤ سے گر گئی۔
-
کراچی: فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون اور بچہ جھلس گئے
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واقع ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے خاتون اور بچہ جھلس گئے۔
-
کراچی: گھر سے ناراض ہو کر گئی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئی
کراچی کے علاقے ملیر میں بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی ہے۔
-
میو اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا
میو اسپتال کی ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے
-
اومی کرون سے کون زیادہ متاثر؟
سربراہ ڈاؤ کورونا لیب پروفیسر سعیدخان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون میں مبتلا افراد میں 60 فیصد سے زائد خواتین ہیں
-
کے پی پولیس میں ضم ہونیوالے سابقہ لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کی تربیت جاری
خیبر پختون خوا پولیس میں ضم ہونے کے بعد قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر کے سابقہ لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی تربیت کا عمل جاری ہے۔
-
کراچی: نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری، مقدمہ درج
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے، گڈاپ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔