Categories
Breaking news

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت کا امکان

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت کا امکان

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے پی آئی اے کی امریکا کے لئے پروازیں بحال کرنے کے لئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

امریکا میں موجود وزیراعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی کی امریکی عہدیداران سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کے فروغ، افغان صورتحال اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر گفتگو کی گئی۔

سلمان صوفی کہتے ہیں پاکستان اس مقصد کے لئے ایف اے اے کو انسپکشن کی دعوت بھی دے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *