
ڈپٹی کمشنر چمن نے آج سے بابِ دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
سرحد کے کھلنے سے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہید اور 17 زخمی ہوگئے تھے۔
چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید
لیویز حکام کے مطابق پاکستانی مال بردار اور خالی ٹرک باب دوستی کے دونوں جانب پھنس گئے ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کیا گیا، دوطرفہ تجارت معطل کردی گئی اور کسٹم ہاؤس کو بھی خالی کردیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سینیئر صحافی، براڈ کاسٹر و ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کرگئے
سینیئر صحافی، براڈ کاسٹر اور ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 92 برس تھی۔
-
عدلیہ نواز شریف سے متعلق فیصلہ درست کرے، شاہد خاقان عباسی
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی تقریب میٹ دی ایڈیٹرز سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نیب نے صرف نواز شریف کو سزا دلائی ہے۔
-
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف ہے، اسد عمر
ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی چاہئیں۔
-
زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ بلوچستان کا قلمدان تفویض
صوبائی وزیر بلوچستان زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ بلوچستان کا قلمدان تفویض کر دیا گیا۔
-
دہلی کالونی میں گھر سے لڑکی کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہو سکے گی۔
-
نوشکی: 54 بچوں کا والد 75 برس کی عمر میں انتقال کر گیا
عبدالمجید اور ان کے بڑے خاندان کے بارے میں پہلی مرتبہ خبر 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے موقع پر منظر عام پر آئی تھی۔
-
پاک افغان سرحد باب دوستی کل سے کھولنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سرحد کے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی اجازت بھی دے دی گئی۔
-
ہم عمران خان والے حربے استعمال نہیں کر رہے، کرتے تو بہت کچھ کر لیتے، ایاز صادق
ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان نے کون سا بڑا پراجیکٹ بنایا ہے؟
-
بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی لیڈر مشکل وقت میں پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔
-
افغان فورسز کی فائرنگ سے 6 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر فواد چوہدری کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا واقعہ تعلقات کی انتہائی تنزلی کا ثبوت ہے۔
-
صادق سنجرانی کا عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔
-
عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امیدیں لگا لیں
عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر نیا الزام بھی لگا دیا۔
-
برطانوی اخبار نے معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔
-
بلاول بھٹو کی ایمل ولی کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔
-
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی۔
-
عمران خان مداخلت کے لیے اداروں کی منتیں کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی اداروں کی اپنے حق میں مداخلت کےلیے منتیں کر رہے ہیں۔