Categories
Breaking news

پاکپتن میں غیرت کے نام بھائی کے ہاتھوں شادی شدہ بہن قتل

پاکپتن میں غیرت کے نام بھائی کے ہاتھوں شادی شدہ بہن قتل

پاکپتن کے علاقے چک امیر سوہارا میں لڑکی کو بھائیوں اور چچا نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےوالدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لاہور میں رخصتی سے دو دن قبل لڑکی کا قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان فرار ہوگئے ، جبکہ 2 کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کےحوالے کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے گولیاں مارکرشادی شدہ بہن کو قتل کردیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *