Categories
Breaking news

پاکپتن: دوست سے مل کر شوہر کو جلاکر قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار

Advertisement
پاکپتن:دوست سےمل کرشوہرکوجلاکرقتل کرنےوالی ملزمہ گرفتار

پاکپتن میں دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو جلا کر قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے چند روز قبل اپنے شوہر اور اس کے کزن کو گھر میں آگ لگادی تھی۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں شوہر جھلس کر جاں بحق اور اس کا کزن زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے دوست کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *