Categories
Breaking news

پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل، پی ٹی اے کا دعویٰ

Advertisement
پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ،پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی 87 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے۔

پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق 2012 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 20 لاکھ سے بھی کم تھی، تھری جی کے بعد 2014 میں صارفین کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ تک ہوگئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *