Categories
Breaking news

پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس کرانے کا اعلان

Advertisement
Advertisement

ریسلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے ہونے والی پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس یعنی 2021 میں کرائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ریسلنگ لیگ کے آرگنائزر حیدرعلی داؤد کا کہنا ہے کہ ریسلنگ لیگ میں مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی، لیگ کا انعقاد پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے اشتراک کے ساتھ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ لیگ سے روایتی کھیل کو مزید مقبولیت ملے گی۔سیکریٹری ریسلنگ فیڈریشن ارشد ستار کا کہنا ہئ کہ لیگ سے کھیل میں نئی تاریخ رقم ہوگی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *