Categories
Breaking news

پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کی حکومت میں لیا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کے ساتھ رہے گا۔
احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کے ساتھ رہے گا۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کی حکومت میں لیا گیا۔

جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچایا، ہم آئی ایم ایف کے پروگرام کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ایاز صادق کا پرویز الہٰی کو عمران خان سے متعلق مشورہ

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ معاشی بحران ہمیں ورثے میں ملا، ہم چیزوں کو محتاط طریقے سے لےکر چل رہے ہیں۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کے ساتھ رہے گا، ہمیں اس وقت اخراجات کم کرنے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کچھ اصلاحات الیکشن سے پہلے کچھ بعد میں کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *