Categories
Breaking news

پاکستان کی آبی حدود کے اندر ٹرالنگ پر پابندی ہے: علی زیدی

پاکستان کی آبی حدود کے اندر ٹرالنگ پر پابندی ہے: علی زیدی علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ پاکستان کی آبی حدود کے اندر ٹرالنگ پر پابندی ہے اور اس ضمن میں پاکستان میرین سیکورٹی ایجنسی ہر قسم کی ٹرالنگ پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ گوادر کے قریب چند کشتیاں دیکھی گئی ہیں جن کی تحقیقات کا حکم دے چکا ہوں۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ ذمے داروں کو کڑی سُزا دی جائے گی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ مقامی ماہی گیروں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *