Categories
Breaking news

پاکستان کرکٹ میں کراچی اور لاہور کا سب سے بڑا مقابلہ ہے، وسیم خان

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں کراچی بمقابلہ لاہور سب سے بڑا مقابلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے ،کوشش ہوگی کہ چھٹے ایڈیشن میں فینز کی واپسی ہو۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *