Categories
Breaking news

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر راضی

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز  یو اے ای منتقل کرنے پر راضی

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی او سی ہدایت جاری کرے گا اور اس سلسلے میں موجودہ صورتحال…

این سی او سی نے کراچی میں انعقاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی تو ایونٹ کو یو اے ای منتقل کردیا جائے گا کیونکہ پی سی بی کے لیے ایونٹ مکمل کرانا ضروری ہے اور آگے ونڈو ملنا مشکل ہے اسی بنیاد پر سی بی ایونٹ کو یو اے ای منتقل کرنے پر رضا مند ہے۔

واضح رہےکہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز یکم جون سے کراچی میں شیڈول ہیں اور میچز سے قبل 7 روز کے قرنطینہ کی مدت 22 مئی سے شروع ہونا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *