Categories
Breaking news

پاکستان: کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھے مہینے سرپلس

Advertisement

کرنٹ اکاؤنٹ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ 38کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اور یہ مسلسل چوتھے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔

Advertisement

382 million $ current account surplus in Oct. This is the 4th month of current account surplus. Cumulative surplus jul to oct is $ 1.2 billion. We inherited the biggest current account deficit in history with monthly current account deficits of $2 billion when govt was formed!

— Asad Umar (@Asad_Umar) November 19, 2020

اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ 2 ارب ڈالر خسارہ ملا تھا لیکن رواں سال مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *