Categories
Breaking news

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تحربہ

Advertisement
Advertisement

 پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تحربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے بلیسٹک میزائل 900 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

تحریر جاری ہے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *