Categories
Breaking news

پاکستان کا افغان امن کانفرنس کی میزبانی کرنے کا امکان

پاکستان کا افغان امن پر کانفرنس کی میزبانی کرنے کا امکان

افغانستان کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا افغان امن سے متعلق ایک کانفرنس کی میزبانی کرنے کا امکان ہے۔

افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے پاکستان طالبان پر اثر و رسوخ استعمال کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) افغان امن عمل میں امریکا کے خصوصی…

ذرائع افغان حکام کے مطابق مذکورہ میٹنگ کو افغان حکومت اور طالبان کے مابین اعلیٰ سطح پر منعقد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

افغان حکام کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر پاکستان میں کانفرنس کو حتمی شکل نہیں دی گئی، تاہم فریقوں نے تبادلہ خیال کیا ہے۔

طالبان نے افغان امن کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا

افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر رواں ہفتے…

دوسری جانب افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان امن سے متعلق کسی بھی کانفرنس کے انعقاد سے آگاہ نہیں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *