Categories
Breaking news

پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے، اسد عمر

Advertisement
پاکستان چین سے مزید  70لاکھ کورونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کوروناوائرس کی ویکسین ڈوز خرید رہا ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان پہنچنےکی توقع ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ چین سے سائنوفارم اور کین سینو ویکیسن کی خریداری کی جارہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہ کہ چین سے پہلےخریدی گئی ویکیسن کی 2 کھیپ رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *