
جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ون ڈے میں شکست دے دی۔
ڈربن میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کو 200 کے مجموعے تک روک دیا۔
قومی ٹیم 201 رنز کے تعاقب میں 41ویں اوور میں 8 وکٹوں سے محروم ہوگئی تھی، تاہم ایسے میں ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا سے جیت تقریباً چھین لی تھی۔
ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کے باوجود قومی مقررہ اوورز میں ہدف سے صرف 4 رنز دور رہ گئی۔
ندا ڈار نے 59 اور ڈیانا بیگ نے 38 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کو ورکنگ باونڈری پر صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
-
وزیراعظم عمران خان کی جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے ۔
-
پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے آسٹریلیا کے پاکستان میں ہائی کمشنر جیفری شاؤ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔
-
پنجاب پولیس کے 558 افسران و اہلکار کورونا وائرس سے متاثر، 4 جاں بحق ہوئے
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے مطابق کورونا وبا کی دوسری لہر میں21 اہلکار متاثر ہوکر قرنطینہ ہیں۔
-
فنانس ایکٹ 2017ء کی سیلز ٹیکس ترامیم کالعدم قرار
سندھ ہائی کورٹ نے فنانس ایکٹ 2017 کی سیلز ٹیکس ترمیم کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔
-
کچھ قوتیں سندھ میں ہماری حکومت نہیں چاہتیں، ناصر شاہ
وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت رہے ۔
-
احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر اعتراضات عائد کردیے
احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف قومی احتساب بیورو( نیب )ریفرنس پر اعتراضات عائد کردیے ہیں ۔
-
لکی مروت: جیل کے سامنے فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ڈسٹرکٹ جیل لکی مروت سےرہائی پانے والے2 افراد پر مخالفین نےفائرنگ کردی، جس سے 3 راہ گیر سمیت پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
فردوس شمیم نقوی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفیٰ
تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
-
پرویز مشرف ڈاکوؤں کا دباؤ برداشت نہ کرسکے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ڈاکوؤں کا دباؤ برداشت نہیں کرسکے اور ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔
-
ہڑتال کے دوران بس جلانے کے کیس سے بھی عزیز بلوچ بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ایک اور کیس میں بری کردیا۔
-
عدم اعتماد پر اسکروٹنی کمیٹی نے کارروائی روک دی، پی ٹی آئی وکیل کا انکشاف
فارن فنڈنگ کیس میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 1162 مریضوں کی تشخیص، 13 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13632نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 1162 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ اس دوران کورونا سے 13مریض انتقال کرگئے۔
-
اکبر ایس بابر کا الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ۔
-
وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج
وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کرانے کا چیلنج دے دیا ۔
-
پاکستان کا شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔