Categories
Breaking news

پاکستان نے پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا،وزیرداخلہ نے بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 2 پاسپورٹ اور 2 شناختی کارڈ رکھنے والے صرف 1 رکھ سکیں گے، غلط شناختی کارڈ دینے والوں کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشنز میں پاسپورٹ کا عملہ وطن واپس نہیں آتا تو فارغ کر دیا جائے گا، نئے افسر جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *