
پاکستان نے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیر خارجہ کا خط صدر سلامتی کونسل کو پہنچا دیا۔
خط میں بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Table of Contents
مسئلہ کشمیر پر بھارت سے کوئی بیک چینل رابطہ نہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود…
صدر سلامتی کونسل کو پہنچائے گئے خط میں وزیر خارجہ کی جانب سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
موٹروے مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند
ملک کے مختلف شہروں میں دھندہے جس کے باعث صبح کے اوقات میں سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
پنجاب، نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور (ق) لیگ متفق ہوگئے
پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں معاملات طے پاگئے اور دونوں جماعتوں کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق ہوگیا۔
-
بحرانوں کا سبب آئین سے انحراف ہے، محمود اچکزئی
چیئرمین پختون خوا میپ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بحرانوں کا سبب ملکی آئین پر عمل درآمد سے مسلسل انحراف ہے۔
-
سندھ بلدیاتی قانون حریفوں کو ایک پیج پر لے آیا
سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جماعت اسلامی اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ایک پیج پر آگئیں۔
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، بحفاظت لینڈنگ
اسلام آباد ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والے نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
-
الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کے استعمال سے منع نہیں کیا، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان
خالد جاوید خان نے کہا کہ ای وی ایم پرالیکشن کمیشن سے ابھی کوئی تنازع کی کیفیت نہیں، قانون سازی تو عین آئین کے مطابق ہوئی ہے۔
-
خیرپور ٹامیوالی رینجز میں اوکاڑہ فارمیشن کے تحت سیزفائر اور جنگ سے متعلق مشق کا انعقاد
خیر پور ٹامیوالی رینجز میں اوکاڑہ فارمیشن کے تحت سیزفائر اور جنگ سے متعلق آگاہی کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
-
حکومت نے سیکریٹری خزانہ یوسف خان کو تبدیل کردیا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی حکومت میں سیکریٹری خزانہ عارف خان، یونس ڈھاگا تبدیل ہوئے۔
-
ایف بی آر نے ترمیمی فنانس بل کا مسودہ وزارت قانون کوبھجوا دیا، ذرائع
بل میں درآمد کی جانے والی اشیا میں شامل کتے بلیوں کی خوراک، کاسمیٹکس کا سامان اور ڈبوں میں پیک کھانے پینے کی اشیا پر ڈيوٹی بڑھانے یا ان کی درآمد پر پابندی کی تجویز شامل ہے۔
-
پشاور میں سرکاری کرین سے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
پشاور یونیورسٹی روڈ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے لئے سرکاری مشینری کے استعمال کی ویڈیو وائرل ہونے پرالیکشن کمیشن نے نوٹس لیکر سی اینڈ ڈبلیو کے ایکس ای این کو دفتر طلب کرلیا۔
-
گجرات میں زنجیروں میں بندھی خاتون کو بازیاب کروالیا
ملزم شک کی بنیاد پر بیوی کو روزانہ زنجیروں سے باندھ کر گھر سے باہر جاتا تھا۔
-
مریم نواز نے جنید صفدر کے ولیمے کے لیے سیاسی سرگرمیاں موقوف کردیں، ن لیگ
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ خانگی مصروفیات کی وجہ سے مریم نواز سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔
-
ایف بی آر نے 40 شہروں میں جائیداد کی قیمتیں بڑھادیں
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ریئل اسٹیٹ شعبے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔
-
پورٹ قاسم پر بحری جہاز سے فلپائنی چیف انجینئرکی لاش برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ کے پی ٹی حکام کے مطابق فلپائنی چیف انجینئر کی موت طبعی ہے، موت جہاز لنگر انداز ہونے سے پہلے ہوچکی تھی۔
-
آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے بدلے سب کچھ لکھوا لیا، چودھری سرور
لندن میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ جس ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں وہ نہیں چل سکتا۔
-
لاہور میں ٹریفک سگنل بھکاریوں نے ٹھیک کروایا؟
چیف ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے سوشل میڈیا پر فردوس مارکیٹ چوک کا ٹریفک سگنل بھکاریوں کی جانب سے درست کروائے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے۔