
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی لگادی، نوٹی فکیشن کے مطابق برطانیہ سے آنے والوں کے لیے سفری پابندیوں کا اطلاق 22 دسمبر سے 29 دسمبر تک ہوگا۔
پابندی کا فیصلہ آج ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔
x
Advertisement
نوٹی فکیشن کے مطابق برطانیہ سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک ہفتے کا قرنطینہ لازمی ہوگا۔

لندن چھوڑ کر جانے والوں کو روکنے کیلئے پولیس نفری تعینات
لندن کے ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کا رش لگ گیا جبکہ لندن کا ہیتھرو ائیرپورٹ بھی مسافروں سے بھر گیا۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان واپس آنے والوں کے لیے فلائٹ سے 72 گھنٹے پہلے پی سی آر نیگیٹو ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ ایک ہفتے کے دوران برطانیہ سے آئے تمام افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیے
- برطانوی وزیراعظم نے شہریوں پر لندن چھوڑنے کی پابندی لگادی
- لندن : ریلوے اسٹیشنوں پر ہجوم ، سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا
نوٹی فکیشن کے مطابق سول ایوی ایشن کو پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی گئی۔
اعلامیے کے مطابق وزٹ ویزے پر برطانیہ میں موجود پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) کا کہنا ہے کہ پابندی برطانیہ سے پاکستان آنے اورجانےوالی تمام ایرلائنز کی پروازوں پرہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، احسن اقبال
احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات بناکر آپ کب تک اپنی نااہلی اور ناکامی پر پردہ ڈالوگے؟۔
-
وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریف
اجلاس میں پارٹی ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اظہار خیال کی کوشش کی ۔ جس پر وزیراعظم نے تمام ارکان کو چپ کروادیا۔
-
عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہوا پھر پٹ گیا، پلوشہ خان
پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہوا اور پھر پٹ گیا۔
-
راولپنڈی: آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔
-
اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر 34 شقوں میں ترامیم کیں، شبلی فراز
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب کی38 شقوں میں سے اپوزیشن نے 34 شقوں پر ترامیم پیش کیں، پہلی تبدیلی اپوزیشن نے کہی کے نیب کے قانون کی عملداری 1999 سے کی جائے،اس کا اصل فائدہ چودھری شوگر مل کیسز والوں کا ہوتا۔
-
آج سال کی طویل ترین رات ہوگی
آج رات سال کی سب سے طویل رات ہوگی ،دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ ہوگا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 644 نئے مریضوں کی تشخیص، 19 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 مریض انتقال کرگئے جبکہ 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 872 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
-
آئین پاکستان نے اقلیتی بھائیوں کو مذہبی آزادی کا حق دیا ہے، علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ممکنہ بھارتی جارحیت کے خلاف ہم سب متحد ہیں۔
-
میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔
-
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گلشن اقبال ، پیپلز چورنگی اور رضویہ میں قتل کی وارداتیں کیں۔
-
حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے 150 ملین ڈالرز مختص کردیے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دستیابی کےلیے 150 ملین ڈالرز کی رقم مختص کردی گئی ہے۔
-
فیاض چوہان سے محکمہ کالونیز کا قلمدان واپس لے لیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق سید یاورعباس بخاری کومحکمہ سوشل ویلفیئراوربیت المال کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
-
اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے۔
-
دلچسپ بات ہے کسی کو پیزا کھاتے دیکھ کر حکومت کو بڑی تکلیف ہوتی ہے، بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نے پیزا والوں کا نہ کوئی حساب لیا، نہ کسی کو جیل میں ڈالا، نہ ہی کسی کا نام ای سی ایل پر ڈالا۔
-
عمران خان ایسا قانون لارہے ہیں جس کے بعد کوئی کرپٹ باقی نہیں بچے گا، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ اسد عمر سے برطانیہ کی پروازیں معطل کرنے کیلئے بات کروں گا۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذرائع ایوان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی طبعیت ناساز ہونے پر آج ٹیسٹ کیلیے اُن کا سیمپل لیا گیا تھا۔