Categories
Breaking news

پاکستان نے ایک اور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ، کتنے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بناتاہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر 

Advertisement
Advertisement

پاکستان نے ایک اور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ، کتنے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بناتاہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے جبکہ یہ سمندر اور زمین دونوں پر ہد ف کو نشانہ بنا سکتاہے ، میزائل ٹیسٹ لانچ جدید ترین ملٹی ٹیوب میزائل لانچ وہیکل سے کیا گیا ۔

اس موقع پر چیئرمین نیسکوم ڈاکٹر رضا قمر اور کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی بھی موجود تھے، چیئرمین نیسکام نے آرمی اسٹریٹجک فورس کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

’ریلوے میں کام کا ماحول انتا غلیظ ہے کہ میں نے سرینڈر کرنے کو ترجیح دی ‘محکمہ ریلوے کے اعلیٰ افسر نے استعفیٰ دیدیا

مزید :

اہم خبریںقومیBreaking News

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *