
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ملک بھر میں اوسط شرح دو فیصد رہی۔
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 629 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 42 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، شرح 6.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اسلام آباد میں مثبت کیسز کی کم ترین شرح 0.9 فیصد رپورٹ ہوئی۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 3.5 فیصد، راولپنڈی اور فیصل آباد میں شرح دو فیصد اور پنجاب بھر میں شرح 1.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.4 فیصد سامنے آئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
بختاور کا بیٹے کی مبارک باد دینے والوں سے اظہار تشکر
سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پنجاب میں قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے 5 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے دورے کے موقع پر قیدیوں اور جیل عملے کے لیے ساڑھے پانچ ارب روپے سے زائد کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔
-
ڈی جی آئی ایس آئی کے مجوزہ ناموں کی سمری پی ایم ہاؤس نہیں بھیجی گئی، ذرائع
زیر گردش ناموں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں
-
وزیراعظم نے قومی موسمیاتی پالیسی کی منظوری دے دی
پالیسی کے مطابق مارگلہ ہلز میں خصوصی زون کو چیتے کے تحفظ کا علاقہ قرار دیا جائے گا۔
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو
پنجاب میں اب تک ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب پہنچ گئی
-
پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے وضاحت طلب کرلی
عامر ڈوگر کے انٹرویو سے سیاسی سطح پر غلط تاثر پیدا ہوا ہے۔
-
وزارت قانون سے نئے نیب آرڈیننس پر رائے طلب
نیب ہیڈ کوارٹرز نے ریجنل آفسز کو خط لکھ کر تمام معاملات پر فیصلے لینے سے روک دیا ہے۔
-
اسکردو: سیاحوں کی بس ٹریلر سے ٹکراگئی، 3 جاں بحق، 7 زخمی
اسکردو میں سیاحوں کی بس ٹریلر سے ٹکرا گئی،حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے۔
-
ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہیں۔
-
نواز شریف کس جنتر منتر کے ذریعے سیاست میں آئے؟ فرخ حبیب کا سوال
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے استفسار کیا ہے کہ نواز شریف کس جنتر منتر کے ذریعے سیاست میں آئے؟اُن کا کیا میرٹ تھا؟
-
12 ربیع الاوّل تک بسوں اور ویگنوں میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی
نوٹی فکیشن کے مطابق عشرہ شان رحمت للعالمین کے دوران ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں تلاوت قرآن پاک اور حمدیہ و نعتیہ کلام سنایا جائے گا۔
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، وزیراعظم کی رہائش گاہ سجادی گئی
-
آرمی چیف سے ایرانی چیف آف اسٹاف کی ملاقات
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے۔
-
بصارت سے محروم افراد نوکریوں میں معذوروں کا کوٹہ دینے کے لیے سراپا احتجاج
بصارت سے محروم افراد اپنے مطالبات منوانے کے لیے ملک کے تین بڑے شہروں میں سراپا احتجاج ہیں۔ سفید چھڑیوں کا سہارا لیے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کراچی، لاہور اور پشاور میں نابینا افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پشاور: نابینا افراد اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
پشاور میں بصارت سے محروم افراد نے ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کرکے خیبرروڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ۔
-
مختلف سرکاری افسران کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے نواب ٹاؤن کے علاقے میں چھاپا مار کر لڑکی کو گرفتار کیا۔