Categories
Breaking news

پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا

پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، مختلف شہروں میں عوام نے سال کے آخری سورج کےغروب ہونے کے مناظر دیکھے اور انہيں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

کراچی میں ساحل سمندر پر ڈوبتے سورج کو بہت سے لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور نئے سال کے لیے اچھی امیدوں کا اظہار کیا۔

کہیں خوشیاں اور کہیں غم دے کر سال 2021 رخصت ہونے کو ہے۔ سال کے آخری لمحات ہیں۔

سال کے اختتام میں، ملک بھر میں شہری نئے سال کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کراچی میں ساحل سمندر پر منچلے جمع ہونے کو بے تاب ہیں، فن کاروں نے بھی نئے سال کو خوش آمدید کہا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.