Categories
Breaking news

پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

Advertisement
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں علماء اور مشائخ کے ذریعے کورونا وائرس کی وباء سے تحفظ کے لیے ترغیبی مہم پر گفتگو کی گئی۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر اسلاموفوبیا اور ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حساسیت کو اجاگر کرنا ہی دین اسلام کی اصل خدمت ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *