Categories
Breaking news

پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کر دیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

اسلام آباد کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو نامزد کر کے پارٹی کا ٹکٹ جاری کر دیا

ملک ساجد محمود پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان پر میئر اسلام آباد کا انتخاب لڑیں گے۔

Advertisement

پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے جاری کیا گیا

مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پارٹی ٹکٹ نامزد امیدوار ملک ساجد محمود کے حوالے کیا۔

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے ملک ساجد محمود کو نامزدگی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کر دیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *