Categories
Breaking news

پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے، شہباز شریف

پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ پاکستان تجارت اور اقتصادی شعبے میں کام کرنے کا خواہاں ہے۔

سیکریٹری جنرل ایس سی او سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے میں ایس سی او کا بہت بڑا کردار ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان رکن ممالک کے ساتھ مواصلات، توانائی زراعت، موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون چاہتا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایس سی او ممالک کے درمیان تجارت کی وسیع مواقع موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *