Categories
Breaking news

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہوگئے۔ جرمن سفارتخانے نے پاک جرمن دوستی کی 70ویں سالگرہ پر لوگو لانچ کردیا۔

جرمن سفیر برنہارڈشلاگ ہیک نے کہا کہ پاکستان، جرمنی دوستی کورواں سال70سال مکمل ہوگئے، 15 اکتوبر1951 کوپاکستان کےساتھ سفارتی تعلقات استوارکیے۔

جرمنی کا خطے میں امن کیلئے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

جرمن وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی…

انہوں نے کہا کہ سنگ میل منانے کیلئےآنےوالےمہینوں میں متعدد پروگرام کیےجائیں گے، پاکستان جرمنی دوستی زندہ باد۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *