Categories
Breaking news

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کا حملہ اور فائرنگ

Advertisement
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کا حملہ اور فائرنگ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

پولیس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کے حملے میں اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *