Categories
Breaking news

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرمایہ کاری سے متعلق رپورٹ جاری

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کم ہوکر 47987 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 8351 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *